اس بلاگ میں کچھ چیزیں آپ کو بہت نظر آئیں گی، وہ ہیں میں، میں اور میں۔
Saturday, October 18, 2008
بے حِس۔۔
ایک جنازہ دیکھ کہ ایک لڑکی مسکرایَ ۔ ایک بابا جی بولے "بیٹی جوان موت پہ مسکراتے نہیں"۔ لڑکی: بابا کیا کروں؟ وعدہ کیا تھا جب بھی ملیں گے مسکرا کے ملیں گے۔۔۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment